اب پاکستان کیسے سیمی فائنل تک جاسکتاہے

onlinekhanby:

Sports

اب پاکستان کیسے سیمی فائنل تک جاسکتاہے۔

    پاکستان کو اب بھی سیمی فائنل تک جانے کیلئے کافی امکانات ہیں۔ پاکستان کا ایک اور میچ بنگلہ دیش کے رہتا ہے جسکی جیتنے کی وجہ سے پاکستان سیمی فائنل تک پہنچ سکتا ہے۔ لیکن اب پاکستان کو یہ میچ صرف جیتنا ہی نہی ہے بلکہ کُچھ حدود ہیں جن سے پاکستان ہو گزرنا ہوگا۔ پاکستان اب ورلڈکپ 2019 کے پوائنٹس کے ٹیبل میں پانچویں نمبر پر ہے۔ اور پاکستان کا بنگلہ دیش کے ساتھ ایک آخری میچ باقی ہے، جس کا جیتنا پاکستان کیلئے بہت ہی اہمیت کا حامل ہے، اور اس میچ میں پاکستان نے عمدہ کارکردگی دکھا کر ورلڈکپ 2019 کے سیمی فائنل میں شامل ہو سکتے ہے۔

پاکستان کے ساتھ 9 پوائنٹس ہیں، جو ورلڈکپ ٹیبل میں پانچویں نمبر پر آتے ہے۔  اب پاکستان نے بنگلہ دیش کو کم سے کم 312 رنز سے ہرانا ہوگا جب کہ پاکستان 350 رنز بنائے، یا بنگلہ دیش کو 316 رنز سے ہرانا ہوگا جب پاکستان 400 رنز بنائے، یا بنگلہ دیش کو 321 رنز سے ہرانا ہوگا جب کہ پاکستان کو 450 رنز بنانے ہونگیں۔

Comments are closed.