ONLINE KHAN

پاکستان کے شاہین میدان میں اتر گۓ

1 min read
پاکستان کے شاہین میدان میں اتر گۓ

پاکستان کے شاہین میدان میں اتر گۓ

پاکستان کے شاہین میدان میں اتر گۓ اور امید ہے کہ آج پاکستان اس شاندار میچ کو جیت جائنگے۔

پاکستان کو 337 رنز درکار ہیں۔

اوپننگ کیلئے امام الحق اور فخر زمان  کو سلیکٹ کیا گیا ہے۔