About OK

 ABOUT OK (OnlineKhan.com)

 

ONLINEKHAN.COM, is a web portal purely based on education, where we try our best to deliver the quality education that may help you in your future. We always strive to add new features every now and then, so that the visitors may find it convenient to acquire knowledge along with the latest news and updates.

Ok includes the following features:

  1. Islamic Education, where detailed articles are available about the basic units of Islam and its implementations.
  2. The second feature is Education which is very essential for the students to acquire.
  3. Health is also a part of our web portal, where we try our best to give you tips and tricks so that you may take care of your health & fitness.
  4. Latest News: It is our utmost priority to give you the latest and authentic news on time.
  5. Freelance services: it is also one of the features of this site, where we will give you training and techniques about how to start or improve your own business and earn money rightly from your home.
  6. We will also provide a social platform for our visitors, so that you may discuss the topics of your interest.

 

Moreover, we will try to deliver you the quality information that you need.

If you are an expert in any of the above-cited services, we direly need you. Send your CV to jobs@onlinekhan.com.

 

 

آن لائن خان

تعلیمی بنیاد پر ایک ویب پورٹل ہے۔ جہاں ہماری یہ کوشش ہوتی ہے، کہ آپ تک وہ تمام تر معلومات پہنچا سکے جسکی آپ کوضرورت ہو یا وہ آپ کی مستقبل میں کام آسکے۔ آن لائن خان میں ہماری ہر وقت یہ کوشش ہوتی ہے، کہ اس میں نئے سے نئے فیچر کو شامل کریں، تاکہ ہمارے ویزیٹرز کو ذیادہ سے ذیادہ اور با آسانی معلومات/علم حاصل ہو سکے۔

:آن لائن خان میں اب تک شامل کردہ فیچرز
 سب سے پہلے اسلامی معلومات، جن میں اسلام کے پانچ ارکان اور ان کے علاوہ اور بہت سے معلومات پر تفصیل سے مضمونیں تیار کی گئی ہیں۔
 تعلیم ہماری دوسری بڑی خصوصیت ہے، جو طلباء کیلئے بہت ضروری ہے۔
صحت بھی ہماری ایک اہم خصوصیت ہے، جس میں ہماری کوشش ہوتی ہے، کہ ہمارے ویزیٹرر / یوزرز یہ جان سکے کہ صحت کا حیال کیسے اور کیوں رکھا جائے۔
 ہماری یہ بھی کوشش ہگی کہ آپ تک صحیح اور تازہ ترین خبریں پہنچاسکے۔ تاکہ ہمارے ویزیٹرز / یوزرز کسی بھی معلومات سے بے خبرنہ رہے۔
 روزگار بھی ہماری ایک خصوصیت ہے، جس پر ہم آپ کو آگاہ کرینگے کہ آپ کیسے کروبار شروع کرسکتے ہے، یا اپنے کاروبار میں بہتری لاسکتے ہے۔
 ہم اپنے ویزیٹرز / یوزرز کیلئے ایک سماجی ویبسائڈ فراہم کرینگے جہاں پر وہ آپس میں اپنے خیالات کا اظہار کرینگے۔
مزید بھی ہماری کوشش ہوگی کہ آپ تک اور بہتر معلومات فراہم کرسکیں۔

اگر آپکو ان مضامین میں سے کسی ایک پر بھی عبور حاصل ہوں، تو ہمیں آپ کی ضرورت ہے۔ ہمیں اپنی سی وی اس ای میل پر ارسال کریں۔

jobs@onlinekhan.com

Comments are closed.